منزل مقصود

غراض و مقاصد:۔
ایک ایسے بااعتماد ،محفوظ اور ماحول دوست قومی شاہرات اور موٹرویز کے نظام کی فراہمی جس سے پاکستان میں قومی یک جہتی کے فروغ ،معاشی ترقی اور معیارزندگی کو مزید بہتر بنانے میں مدد مل سکے۔

فرائض منصبی :۔
* قومی شاہرات کے نیٹ ورک کو اس حد تک صحیح اور محفوظ حالت میں رکھنا کہ شاہرات استعمال کرنے والے اس سے مطمئن ہوسکیں۔
* حکومتی پالیسی اور ترجیحات کے مطابق ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کرنا اور تعمیری منصوبوں میں لاگت اور تکمیل کی مدت کو مدنظر رکھنا۔