پس منظر

 

1978میں حکومت پاکستان نے پانچ اہم بین الصوبائی سڑکوں کو وفاق کے زیر انتظام کرکے ان کو قومی شاہرات کا نام دیا

اور سڑکوں کی ترقی اورمرمت کی نگرانی کیلئے نیشنل ہائی وے بورڈ قائم کیا